حسن تخلیص
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قصیدے میں وہ شعر جہاں سے تشبیب ختم اور مدح شروع ہو، گریز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قصیدے میں وہ شعر جہاں سے تشبیب ختم اور مدح شروع ہو، گریز۔